334

لاس اینجلس کے زیر اہتمام سیکرا منٹو میں ویزہ کیمپ 20 جولائی کو منعقد ہوگا

قو نصل جنرل آف پاکستان لاس اینجلس کے زیر اہتمام سیکرا منٹو میں ویزہ کیمپ 20 جولائی کو منعقد ہو رہا ہے ۔کرونا کی وبا کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کی گء ہیں-بغیر Appointment کے تشریف مت لائیںWalk-in کو سہولت فراہم کرنا مشکل ہوگا –
برائے مھربانی کاغذات مکمل کر کے لائیں -آنے سے پہلے جاوید اختر صاحب سے2858-501(916) پر رابطہ کیا جا سکتا ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں