138

13ہزار ملازمین کو چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ:

واشنگٹن: محکمہ امیگریشن کے 13ہزار ملازمین کو چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ امریکی سٹیزن اینڈ امیگریشن نے 13 ہزار سے ززائد ملازمین کو فرلو کے نوٹس جاری کر دئے چھٹیوں کے نوٹس کا اطلاق تین اگست سے ہوگا، امریکی میڈیا13 ہزار سے زائد ملازمین 3 اگست سے بغیر تنخواہ کی چھٹیوں پر چلے جائیں گے فیصلہ مالی بحران کی وجہ سے کیا گیا، امریکی میڈیاامیگریشن سروسز میں مجموعی طور پر بیس ہزار ملازمین ہیںامیگریشن سروسز کا سالانہ بجٹ 15 ارب ڈالرز ہے، امریکی میڈیایہ رقم، ویزوں ورک، پرمٹ، گرین کارڈ، شہریت کی درخواستیں سے آتی ہے، امریکی میڈیاکرونا وائرس کی وجہ سے درخواستوں میں پچاس فیصد کمی آئی ہے، امریکی میڈیاامریگریشن سروسز کی کانگریس سے تین اگست سے پہلے رقم فراہم کرنے کی اپیل رقم نہ ملی تو 75 فی صد سے زائد ملازمین کو گھر بھیج دیا جائے گا،

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں