327

پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ بھر میں ممبر شپ مہم شروع کردی ، مختلف ریاستوں میں فوکل پرسن مقرر سیٹل واشنگٹن سٹیٹ سے محمد خالد نذیر،اور سیکرامنٹو کیلیفورنیا سے احسن امتیاز فوکل پرسن مقرر

پاکستان تحریک انصاف امریکہ نے امریکہ بھر میں ممبر شپ مہم شروع کردی مختلف ریاستوں میں فوکل پرسن مقرر – محمد خالد نذیر سیٹل واشنگٹن سٹیٹ اوراحسن امتیاز سیکرا منٹو کھلی فور نیا میں فوکل پرسن نامزد ہوگے
پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر طاہر حسن خان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تحریک انصاف کی ممبر شپ کے لیے پارٹی رہنمائوں کو نامزد کیا گیا ہے یہ افراد امریکن پاکستانیوں کو پارٹی کا ممبر بنوانے کے بعد نئے انٹر پارٹی انتخابات کے لیے کال کرینگے
محمد خالد نزیر (Seattle,Wa)احسن امتیاز(Sacramento,Ca)
قائم شاکر (North Carolina)محمد ادریس (Orlando,FL )
کاشف مقصود (Boston,MA)-ارشاد احمد چیمہ ،عرفان پرویا(Kansas )-
ڈاکٹر سیف الرحمان (Ohio)ڈاکٹر امتیاز ترمزی (Delaware )
ڈاکٹر عاصم رانا (Pennsylvania )ڈاکٹر ریاض اے چوہدری (newberg/Albany,NY)
شکیل چیمہ (Rochester/Buffalo,NY)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں