37

حج ادائیگی کے مختلف پہلو پر غور جاری

ریاض:وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔
ترجمان صحت نے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ 21 جون کے بعد کی حکمت عملی کے بارے میں تفصیلی طور پر مطلع کریں گے تاکہ کورونا وائرس سے بچاو کے لیے آئندہ کے مرحلے میں احتیاطی تدابیر اخیتار کی جاسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں