139

صداوا صداوا پاکستانی شیر علی شیر کا نیا گانا رلیز

علی شیر پاکستانی میوزک کا ایسا نام جس نے زی ٹی وی انڈیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور انڈیا میں ان بڑے بڑے سنگرز کو چیلنج کیا اور انڈیا میں پاکستان کانام بلند کیا ،اس کے علاوہ امریکہ میں بہت سے کامیاب میوزک پروگرام کئے ،اور ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی میوزک انڈرسٹری زوال کا شکار ہے۔ اس میں علی شیر کا پاکستان میوزک کو ایک نیا گانا دینا ایک بڑا کارنامہ ہے ۔
علی شیر نے (سداوا سداوا )گانارلیز کر دیا جس کا میوزک ایاز سونو نے دیا اورڈائریکٹرعلی عون D.O.Pعدنان علوی جبکہ گانے پر ماڈلنگ علی شیر اور بینش بخاری نے کی ۔
چند دنوں میں ہی گانا کامیابیوں کی بلندی کو چھو رہا ہے ۔علی شیر کے گانے کو دیکھنے کے لئے اس لنک کو کلک کرے ۔
گانے کو LIKEکرے اور subscribedکرے اور پاکستانی میوزک کو پرموٹ کرے

سداوا سداوا پاکستانی شیر علی شیر

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں