186

عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف امریکہ ایل ایل سی بورڈ ختم کر دیا ہے

کیلی فورنیا (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف امریکہ ایل ایل سی بورڈ ختم کر دیا ہے – تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چیئرمین آفس کی جانب سے پی ٹی آئی کی منتخب آئینی ساخت فارا کے ساتھ بطور فارن پولٹیکل ایجنٹ رجسٹرڈ ہو گء ہے جس پر ایل ایل سی بورڈ ختم کر دیا گیا ہے اور نارتھ امریکہ کے لیے احتساب ڈسپلن کو دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے جس کے ممبران قمر زمان خان -اکرم مرزا اور کینڈا سے حفیظ خان ممبران ہو نگے

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں