120

عامر خان فاونڈیشن اور پیزا گاہز فریمو نٹ کی جانب سے ہیلتھ ورکرز میں لنچ، پانی اور ماسک تقسیم

عامر خان فاونڈیشن اور پیزا گاہز فریمو نٹ کے تعاون سے لنچ، پانی اور ماسک تقسیم
کیلی فورنیا (عظمت گل سے)عامر خان فاونڈیشن نے پیزا گاہز فریمو نٹ Pizza Guys Fremont تعاون سے Kaiser ہسپتال کے ہیلتھ ورکرز کو لنچ، پانی اور ماسک فراہم کیے گئے اس موقع پر عامر خان فاونڈیشن کے عظمت گل ، اسد وڑائچ ،نومی ڈار ، پیزا گاہیز کے صبور خان بھی موجود تھے باکسر عامر خان کی تنظیم عامر خان فانڈیشن نے کرونا کی وبا کے باعث فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے Kaiser ہسپتال فریمو نٹ میں COVID-19 وارڈ ایمرجنسی وارڈ اور دیگر ہیلتھ ورکرز کا Thanks you ادا کرتے ہوئے ان کو لنچ فراہم کیا گیا اور ہیلتھ ورکرز کی جانب سے عامر خان فاونڈیشن کا شکریہ ادا کیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں