53

فاصلوں کو تکلف نعت عاصم اظہر کی سوشل میڈ یا پر

کراچی: معروف نعت خواں قاری وحید ظفر قاسمی کی آواز میں پڑھی جانے والی شہرہ آفاق نعت شریف فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر کو عاصم اظہر نے بھی خوبصورت انداز کے ساتھ پڑھا تو صارفین تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔
خوبصورت نعت کے چند بول کی ویڈیو کو محض ایک گھنٹے میں ہی 39 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
مشہور نعت شریف فاصلوں کو تکلف کے بول گلوکار عاصم اظہر کی آواز میں بھی عوام میں قبولیت کا درجہ حاصل کرگئے۔

View this post on Instagram

Hum bhi bay bas nahi, bay sahara nahi

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar) on

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں