138

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے زیادہ

نئی دہلی: بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے 2,752 اموات ہوچکی ہیں جبکہ چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4,633 ہے۔
بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2068 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد بھارت میں مریضوں کی مجموعی تعداد 85,940 ہوچکی ہے جو چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں سے زیادہ ہے۔
بھارت سے پچھلے ایک روز میں کورونا وائرس سے 2,068 متاثرین رپورٹ ہوئے ہیں لیکن بھارتی اداروں نے گزشتہ روز اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد کے بارے میں مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی جو ایک تشویشناک امر ہے۔

6 Reviews

Lavonda Bardin
1

Hi, I do commercial music and videos for all kind of businesses. Is there any chance that we can work together? An example of what I do https://www.youtube.com/watch?v=3uIlAJrYcmU By the way, I will only ask for credits at the bottom of the video, you do not have to pay me nothing.

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں