105

بینگن اور کھوپرے کے پکوڑے

تازہ بینگن درماینہ سائز۔۔۔-3 سے 4
میدہ ۔۔۔ایک کپ
بیکنگ پوڈر۔۔۔ا ٹی سپون
پانی۔۔۔2/3 کپ
کوکونٹ کریم-آدھا کپ
انڈے 2۔۔۔ عدد پھینٹے ہوئے
کھوپرا 4/3۔۔۔ کپ
آئل
ترکیب
بینگن کو لمبائی کے رخ کاٹ کر پھانکیں بنا لیں اور نمک چھڑک کر رکھ لیں،آدھے گھنٹے بعد ان کو دھو کر خشک کر لیں اور کارن فلور میں رول کر کے رکھ لیں
ایک پیالے میں میدہ بیکنگ پوڈر چھان کر ڈالیں اور انڈے کوکو نٹ کریم اور پانی بھی ملا دیں اور پھینٹ کر ملائم مرکب تیار کر لایں
اب اس میں حسب زائقہ نمک اور کالی مرچ ملا دیں ساتھ ہی کھوپرا بھی
اب آئل گرم کریں اور بینگن کی پھانکوں کو اس مرکب میں ڈبو ڈبو کر تل لیں
املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

0 Reviews

Write a Review

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں